پیک دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: حکومت پیک دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں دودھ کی قیمتوں میں 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوجائے گا۔حکومت پیک دودھ پر18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرکے 30 بلین روپے اضافی جمع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، تاہم […]