پی ایس ایل بہترین برانڈ، یہاں پرفارمنس دینے میں مزہ آتا ہے، محمد حفیظ
محمد حفیظ نے کہا کہ پی ایس ایل آسان لیگ نہیں، یہاں پوری تیاری کے ساتھ آنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز سے جس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے میچ جیتا، اُس سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے، ہمیں جیت کا ایک مومینٹم درکار تھا جو مل چکا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سینئر آل […]