پی ٹی آئی، پی ڈی ایم میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے، وزیر مملکت خزانہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ نے زور دیا ہے کہ پی ٹی آئی، پی ڈی ایم سمیت تمام جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے نئے بجٹ پر بریفنگ […]