پی ٹی آئی دھرنا: ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس د یئے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دھرنے […]