پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
لاہور: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم […]