خاص خبریں

پی ٹی آئی زمان پارک میں موجود 30سے40 دہشتگردوں کو 24گھنٹےمیں حوالےکرے، پنجاب حکومت

لاہور: نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 افراد زمان پارک میں موجود ہیں۔پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک سال سے فوج اور اس کی قیادت کیخلاف […]

Read More