پی ٹی آئی قائدین اور کارکنوں کو نیب راولپنڈی عدالت پہنچنے کی ہدایت
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے قائدین اور جڑواں شہروں کے کارکنوں کو صبح نو بجے نیب راولپنڈی عدالت پہنچنے کی ہدایت کردی۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ تمام قیادت اور اسلام آباد و پنڈی کے کارکنان صبح 9 بجے نیب عدالت راولپنڈی پہنچیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ان […]