پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ایوب کو بیرون ملک روانگی کے وقت وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سے جہاز سے آف لوڈ کیا جس کے بعد انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کی سابق ممبر قومی اسمبلی صائمہ ندیم جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے […]