کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئر پر قاتلانہ حملہ
کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئر پر قاتلانہ حملہ نامعلوم حملہ آوروں کی فایرنگ سے گارڈ شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیاسفارتی ذرائع کے مطابق ناظم الامور اور دیگر […]