چار مہینوں میں مسلح افواج کی 90شہادتیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ ماضی اور ماضی قریب میں پاکستانی مسلح افواج ملکی سیاست اور معاملات میں ملوث رہی ۔ مگر ابھی مسلح افواج کی اعلی قیادت نے یہ تہیہ کیا ہوا ہے کہ وہ کسی صورت ملکی سیاست اور دوسرے معاملات میں ملوث نہیں ہونگے اور نیوٹرل رہیں گے۔ جبکہ اسکے برعکس […]