بھارتی چال بری طرح ناکام رہی
نریندری مودی کے پاس یقینا اس سوال کا تسلی بخش جواب نہیں کہ پانچ اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل370اور آرٹیکل35 اے کے خاتمے سے مطلوبہ مقاصد کس حد تک حاصل ہوئے، زمینی حقائق تو ہیں کہ کشمیری پہلے بھی وادی پر بھارت کے غاضبانہ قبضہ کےخلاف تھے اور آج بھی آزادی کے حوالے […]