چمن: جے یو آئی رہنما مولانا حافظ گل حملے میں زخمی
چمن میں جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)کے صوبائی رہنما مولانا حافظ گل حملے میں زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق مولانا حافظ گل پر حملہ چمن کے علاقے محمود آباد میں واقع مسجد میں کیا گیا۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مولانا حافظ گل کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو چمن منتقل کر […]