پی ٹی آئی کو چھٹی انگلی کی طرح کاٹ دیا ،دوبارہ مسلط نہیں ہونگے دینگے ، فضل الرحمان نے حتمی اعلان کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان ، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ترقی کی راہ میں حائل لوگوں کو ہٹانا ضرور تھا ،اہم نے چھٹی انگلی کی طرح پی ٹی آئی کو کاٹ کررکھدیا، دوبارہ اس فتنے کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دینگے ۔سی پیک کو منجمند کردیا گیا تھا، […]