پاکستان

چھٹی کے دن بری خبر آگئی،بس اور گاڑی میں ٹکر ، 4 افراد جاں بحق ،لرزہ خیز حادثے نے سب کو افسردہ کردیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔آر سی ڈی پاک ایران شاہراہ پر بس اور گاڑی میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی ۔لاشون کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

Read More