چھ سال کے دوران کراچی میں جرائم کی شرح 121 فیصد بڑھ گئی
کراچی: محکمہ شماریات سندھ کے اعداد و شمار نے سندھ حکومت کے امن و امان پر اربوں روپے اخراجات، ہزاروں اہلکاروں کی بھرتی اور پولیس فورس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیے جانے کے دعووں کی قلعی کھول دی، کراچی شہر جرائم پیشہ عناصر کا گڑھ بن گیا، جرائم کی تعداد کے لحاظ سے سندھ […]