پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو بچا کر چیف جسٹس اپنا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نااہل، گرفتار اور حکومت ختم کرنے میں سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ میں بیٹھے اُن کے ساتھی شامل تھے جبکہ آج مختلف قسم اربوں روپے کی چوری میں ملوث شخص کو چیف جسٹس بچانے کے لیے سرگرم ہیں۔لندن میں صحافیوں سے […]

Read More