چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنادیا گیا
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو آفیسر اسپیشل ڈیوٹی بنا دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے ہمایوں دلاور کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق ہمایوں […]