چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی سزا کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سزا کے خلاف اپیل پر اور سزا کی معطلی کی درخواست پربھی نوٹس جاری کرتے […]