چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا، صدر مملکت عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس آیا تو اپنا مائنڈ استعمال کیا تھا، چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا، کسی انسان کو اسٹریس میں ڈال دیں تو انسان ٹوٹ جاتا ہے، اسی طرح ادارے بھی ٹوٹتے ہیں، جب ادارہ کمزور ہوتا ہے […]