بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 17.9°C
Tuesday, 13 October 2026 | پاکستان: 4 جمادی الاول 1448

چیمپئنز کپ

چیمپئنز کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز نے مارخور کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

فیصل آباد; چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز نے مارخور کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ مارخور کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں

« مزید پڑھیں