چینی صدر کا سی پیک کی 10 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام
بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے 31 جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں نشاندہی کی کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم […]