خاص خبریں

چین 2 ارب ڈالر قرضہ ری شیڈول کرنے پر تیار، ای سی سی نے معاہدے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین پاکستان کے ذمے اپنا 2 ارب ڈالر قرضہ ری شیڈول کرنے پر تیار ہوگیا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈارکی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کی شرائط کی منظوری دیدی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے تاحال اس معاہدے کا سرکاری طور پر […]

Read More