پاکستان

ڈالر اور پٹرول سستا ہونے تک بجلی کی قیمت کم نہیں ہوسکتی، وزیر توانائی

اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ڈالر ریٹ میں کمی تک بجلی کی قیمت میں کمی مشکل ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ جب تک پٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ […]

Read More