خاص خبریں

ڈاکٹر شیریں مزاری عدالتی حکم پر رہا ہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر رہا ہوتے ہی ڈاکٹرشیریں مزاری کو ایک پھر گرفتار کرلیا گیا۔تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔شیریں مزاری کے وکیل نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ انہیں ( شیریں مزاری کو) پنجاب پولیس […]

Read More