ڈراموں میں خواتین کیلیے بہترین کردار مردوں نے لکھے، حنا بیات
لاہور: سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے لیے بہترین کردار زیادہ مرد حضرات نے لکھے۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمن قمر ٹی وی پر عورتوں کے بہترین کردار لکھنے والے تین اہم لکھاریوں میں شامل […]