ژوب گیریژن پر دہشت گرد حملے میں شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملے میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 9 ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا، دہشت گردوں کی تنصیب میں گھسنے کی ابتدائی کوشش کو ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے […]
