کابل، پاکستانی ناظم الامور کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
کابل میں پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمٰن نظامانی نے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی، افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی سفیر کا خیر مقدم کیا۔افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مولوی امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ پاکستانی ناظم الامور کی کابل واپسی سے دونوں […]