عالمی عدالت انصاف کاخوش آئندفیصلہ
عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف دائر مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عالمی عدالت انصاف نے غزہ کے حق میں عبوری فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی بند کرے، عالمی عدالت انصاف کے ہنگامی اقداما ت 2-15 سے منظور ہوئے، 17میں سے 15ججوں نے […]