کالم

محسن سپیڈ کے کارنامے ہمیشہ یاد رہیں گے

قارئین کرام! ملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب میں بھی پرامن الیکشن کا انعقاد ہوگیا نئی حکومت چند دن بعد وجود میں آجائے گی مگر وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا ایک سالہ دور اور اس دور میں ہونے والے کام مدتوں یاد رکھے جائیں گئے ایس ایل تھری بند روڈ ایکسیلٹر کوریڈور لاہور چڑیا […]

Read More