پاکستان

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکام پاکستان کار ریلی،چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکام پاکستان کا ر ریلی کا اہتمام معروف سیاحتی مقام اٹومیئم اسکوائر پر کیاگیا۔اس کا ر ریلی کا اہتمام ای یو پاک بلجیئم فیڈریشن کے صدر چوہدری زاہد رضا نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان اور ہم ہیں ۔پاکستان آرگنائزیشن بلجیئم کے صدر فرید خان کے مشترکہ تعاون سے […]

Read More