پاکستان

پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشن بنانے پر پابندی عائد

صوبہ پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز کے قیام پر پابندی لگادی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے میں نئے کار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی لگائی ہے، فیصلہ پانی کی قلت اور ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اس پابندی […]

Read More