کالم

قرآن وسنت کاضابطہ حیات مشعل راہ

مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوس ناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل وفساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر ہیں کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں اذان پر پابندی، کہیں پر تعمیرمسجدومدرسہ پر […]

Read More