دو ”ڈونلڈ __ دو کہانیاں!
تحریر: عرفان صدیقی کالم کا عنوان ”دو ڈونلڈ دو کہانیاں” مقبول سلسلۂِ تحریر ‘ ‘تین عورتیں، تین کہانیاں” کی رعایت سے ہے۔ ڈونلڈ 1 کا نام، مارچ 2022 میں اُس وقت فضائوں میں گونجا جب عمران خان کا آفتابِ اقتدار، نصفُ النہار سے لُڑھکتا ، یکایک اُفقِ مغرب سے آن لگا تھا اور اُن کے […]