کامران اکمل زیادہ بار ٹونٹی ٹونٹی میں صفر سے دوچار ہونیوالے دوسرے ملکی بلے باز بن گئے
لاہور(نیوزڈسک) سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں خیبرپختونخواہ کے خلاف میچ میں کامران اکمل نے عمران خان!-->…