کامن ویلتھ ایشاءیوتھ الائنس سمٹ!
نوجوان ہرقوم ،معاشرے کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل ہوتے ہیں۔چاہے معلم ہوں یا کھیلوں کے میدان۔سیاسی ایوان ہوں یاکوئی بھی شعبہ زندگی نوجوانوں کی محنت اور لگن سے ہی قومیں ترقی کی اوج ثریاکوچھوتی ہیں ۔اگر بات کی جائے کھیلوں کی توکھیل ہرصحت مند معاشرے اورقوم کی عکاسی کرتے ہیں ۔دُنیا کی تمام ترقی یافتہ […]