غزہ میں قیام امن کےلئے کاوشیں
اسرائیل کی غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ نہتے فلسطینیوں پر اڑھائی ہزار حملے کئے جن کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا۔اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب اور جنوب مشرق کو نشانہ بناتے ہو ئے بڑے حملے کررہاہے۔اسرائیل […]