عروج سے زوال تک کا سفر مسلسل
کسے معلوم نہےں کہ پاکستانی سیاست میں اگر کوئی شخصیت سب سے زیادہ بحث و مباحثے کا شکار رہی ہے، تو وہ عمران خان ہیں۔ کچھ لوگ انہیں پاکستان کی واحد امید سمجھتے ہیں، جبکہ کچھ انہیں ناکام حکمران اور کھوکھلے نعروں کا پیکر قرار دیتے ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا […]