پاکستان جرائم

کبیر والا ، غیرت کے نام پر 4 خواتین قتل

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کبیروالا کے علاقے اوکانوالہ میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے 4 خواتین کو قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کرکے اپنی ماں اور 3 بہنوں […]

Read More