پاکستان

سندھ ، سینیٹ کی دو خالی نشستوں پر چار پی پی رہنما کا غذات نامزدگی جمع کرائینگے

سندھ سے سینیٹ کی 2 خالی نشستوں کے لیے پیپلز پارٹی کے 4 رہنما کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق پیپلز پارٹی کے دو سینیٹرز نثار احمد کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

Read More