جرائم

کراچی، دوران ڈکیتی مزاحمت پر پولیس افسر سمیت3 افراد زخمی

کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کے دوران عوام کے ساتھ ساتھ پولیس بھی ڈاکوؤں کے نشانے پر آگئی ، نیوٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر پولیس افسر سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے نیوٹاؤن تھانے کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں […]

Read More