پاکستان

کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے سمندری طوفان کو مذاق لینے اور ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ساؤتھ زون پولیس نے ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام ایک درجن […]

Read More