کراچی، شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کرغیرت کے نام پر بیوی کی ناک کاٹ دی
کراچی: منگھوپیر میں شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر بیوی کی ناک کاٹ دی ، پولیس نے خاتون کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم شوہر کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے مدعی مقدمہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بیٹی زاہدہ کے دیور نے فون کر […]