کراچی، مختلف علاقوں سے 3 ڈاکو اور غیر ملکی گرفتار
کراچی میں پولیس اور رینجرز نے اتحاد ٹاؤن میں سرچ آپریشن کرکے غیر قانونی مقیم 1 غیر ملکی شخص کو گرفتار کیا، بلدیہ اور نیوکراچی میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے جبکہ سپر ہائی وے، نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اتحاد […]