جرائم

کراچی، 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے افغان ڈکیت گینگ کا کارندہ مقابلے میں ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے ہفتے کی شب 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ سے شہید کرنے والے بدنام زمانہ افغان ڈکیت گینگ کے کارندے کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔اس حوالے سے ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض نے بتایا کہ خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ہفتے کی شب سہراب گوٹھ انڈس […]

Read More