پاکستان

کراچی، JUI آج طوفان اقصیٰ کانفرنس منعقد کررہی ہے

جمعیت علماء اسلام کراچی میں آج طوفان اقصیٰ کانفرنس منعقد کررہی ہے، کانفرنس میں شرکت کے لیے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کراچی پہنچ گئے ہیں۔جمعیت علماء اسلام کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن آج کراچی میں شاہراہ قائدین پر ہونے والی طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔دوسری جانب جے یو آئی سندھ […]

Read More