کراچی؛ سکیورٹی گارڈز کے بھیس میں 4 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
کراچی: سائٹ سپرہائی وے پولیس نے جنجال گوٹھ سے سوزوکی پک اپ میں سکیورٹی گارڈ کے بھیس میں سوار 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا ۔دوران گشت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی پک اپ نمبر KS-7548 میں سوار 4 مشکوک افراد کو روک کر تلاشی لی تو ان سے […]