کراچی؛ قتل اور اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ڈکیت گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن سے قتل، اقدام قتل، چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزمان نے کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن، سائیٹ ایریا اور بلدیہ ٹاؤن […]