علاقائی

کراچی؛ مسجد میں بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والا نمازی گرفتار

کراچی: کیماڑی کی جامعہ مسجد میں شرارت کرنے پر نمازی نے کم عمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر پولیس نے نمازی کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سموسہ گراؤنڈ کے قریب جامع مسجد میں […]

Read More