پاکستان

کراچی؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا سپاہی شہید

کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا سپاہی شہید ہوگیا ۔مقتول کی شناخت محمد بلال کے نام سے کی گئی۔ پریڈی اسٹریٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید کوسٹ گارڈز ملازم کی عمر 25 سال تھی۔ مقتول کی جیب میں موبائل فون اور […]

Read More