کراچی؛ پولیس یونیفارم میں ڈاکو عمرے سے واپس آنیوالوں سے ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار
کراچی: شہر قائد میں ڈاکو بے خوف ہوکر لوٹ مار کی وارداتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ واقعے میں پولیس کی وردی میں ملبوس 3 ڈاکو میاں بیوی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہو گئے۔سپر مارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ […]